9 فروری 2015 - 08:03
پاکستان؛ مجمع اہلبیت کے عمومی اجلاس میں علماء کی شرکت + تصاویر

اجلاس عمومی میں مرکزی جنرل سیکرٹری کے ہمراہ راولپنڈی ڈویژن کے صدر عبداللہ رضا اور گلگت ڈویژن کے صدر مدثر بھی موجود تھے۔ اجلاس عمومی میں ملک بھر سے آئے ہوئے علماء کرام شریک تھے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری عمران حیدر جواد نے اسلام آباد میں مجمع اہلبیت کے اجلاس عمومی میں شرکت کی۔ اجلاس عمومی میں مرکزی جنرل سیکرٹری کے ہمراہ راولپنڈی ڈویژن کے صدر عبداللہ رضا اور گلگت ڈویژن کے صدر مدثر بھی موجود تھے۔ اجلاس عمومی میں ملک بھر سے آئے ہوئے علماء کرام شریک تھے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری نے اجلاس عمومی میں علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ عارف واحدی (مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان)، علامہ قاضی نیاز حسین نقوی (ناظم اعلٰی مجمع اہلبیت پاکستان)، علامہ افتخار حسین نقوی (چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ)، علامہ مظہر عباس علوی (صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل،پنجاب)، علامہ رمضان توقیر (صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل،خیبر پختونخواہ)، علامہ محمد حسین اکبر (سربراہ ادارہ منھاج الحسین)، علامہ مرزا علی (صوبائی نائب صدر گلگت)، علامہ شہنشاہ حسین نقوی (سربراہ جے ڈی سی)، علامہ شیبیر حسن میثمی (رکن سیاسی سیل)، علامہ عباس کمیلی (صدر جعفریہ الائنس پاکستان)، علامہ زمان حسینی (سینیئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب)، علامہ ظفر عباس شہانی، احمد علی سعیدی (کشمیر)، علامہ نجم الحسن (پرنسپل جامعہ امام سجاد، جھنگ)، سے ملاقات کی۔

اسلام آباد، جے ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی مجمع اہلبیت کے اجلاس عمومی میں شرکت اور علماءکرام سے ملاقات

.....

/169